
نوٹس بورڈ
سپلیمنٹری امتحانات مئی ۲۰۲۴ کا ہر پرچہ ۱۰۰ نمبرز کا ہو گا۔ سات سوالوں میں سے پانچ کے جوابات دینے ہوں گے۔ پیپر انگلش اور اردو دونوں میں حل کیا جا سکتا ہے۔




پنجاب میڈیکل فیکلٹی میں الحاق کے لیے ادارے آئیندہ سے موبائل ایپ کے زریعے اپلائی کریں گے۔ کوئی بھی ادارہ اپنی فائل ہارڈ کاپی جمع نہیں کروائے گا اور نا ہی وہ قابل قبول ہو گی۔
پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے الحاق شدہ سرکاری و پرائیویٹ اداروں کی لسٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
رینیول کے لیے اپلائی کرنے کے لیے اپنی تصاویر اور شناغتی کارڈ کی کاپی تصدوق کروا کر ساتھ لائیں۔ غیر تصدیق شدہ درخواست قابل قبول نہ ہو گی۔
Give Your Suggestions
